Apna Khet Apna Rozgar Apply
۔۔۔اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم ۔۔۔۔۔
.... اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم 2026 آپ کی زندگی کی ضروریات کو پورا کر سکتی ہے ۔
اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم دیہی نوجوانوں اور چھوٹے..... کسانوں کے لیے روزگار بنانے کے لیے پنجاب حکومت کا اہم اقدام ہے۔
طاقتور کھیت روزگار کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کے لیے آپ....... کو کچھ مطلوبہ دستاویزات جمع کرنی ہو گی آپ اس اسکیم کے لیے محمکہ زراعت کی آفیشل ویب سائٹ پر آئن لائن اپلائی کر سکتے ہیں ۔
حکومتی زمین: اب عوام کا روزگار:
پنجاب حکومت نے سرکاری زرعی زمین کو بے زمین کسانوں اور چھوٹے کاشتکاروں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
زرعی پیداوار میں اضافہ ہو گا
50000 خوش نصیب خاندان کو دی جائے گی
یہ موقع کن لوگوں کے لیے ہے ؟
..........چھوٹے کاشتکاروں .........
......... بے زمین کسان .............
........بے روزگار دیہی خاندان ........
........دیہی نوجوان ........
اھلیت کا معیار:
پنجاب کا مستقل رہائشی ہونا ضروری ہے ۔
درخواست ہندہ کے پاس اپنی زرعی زمین نہیں ہونی چاہیے ۔
کاشتکاری کرنے کا خواہشمند اور اہل ہو۔
زمین کی ملکیت کی نوعیت:
یہ سرکاری زمین ہے جو طویل مدتی لیز الاٹمنٹ پر دی جائے گی ۔
اہم شرائط:
زمین کو فروخت نہیں کیا جاسکتا ۔
زمین صرف زرعی مقاصد کے لیے استعمال ہو گی ۔
درخواست دینے کا طریقہ کار:
سرکاری پورٹل لانچ کے مرحلے میں ہے
ابھی اپلائی شروع نہیں ہوا
جیسے شروع ہو گا آگاہ کر دیا جائے گا ۔


0 Comments