خواب میں کتا دیکھنا
”کتّا وفادار جانور ہے لیکن جب یہ خواب میں نظر آئے تو ....“ ایسی تعبیر جس کا آپ تصوّر بھی نہیں کرسکتے
۔۔۔۔۔حضرت ابن سیرین رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا ہے
کہ
خواب میں کتا دیکھنا
کتا کمینہ اور مہربان دشمن ہے اور سیاہ کتا عرب میں سے دشمن ہے
اور سفید کتا عجم میں سے دشمن ہے اور دیکھے کہ کتا نے اس کو کاٹا ہے تو دلیل ہے کہ دشمن سے تکلیف اٹھائے گا ۔
اور اگر دیکھے
کہ اس کا کپڑا کتے کے منہ کے تھوک سے آلودہ ہو گیا ہے
تو
دلیل ہے کہ دشمن کی بات سے خستہ ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ کتے نے اس کا کپڑا پھاڑا ہے تو دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہو گا
اور اگر دیکھے کہ اس نے کتے کا گوشت کھلایا ہے
تو
دلیل ہے کہ دشمن کو دفع کرے گا
اور اگر دیکھے کہ کتے کو روٹی دی ہے
تو
دلیل ہے اس پر روزی فراخ ہو گی
اور اگر دیکھے کہ کتے اس کے نزدیک ہوا ہے
تو
دشمن اس میں لانچ کرے گا
خواب میں کچھ لوگ کتے کا گوشت کھاتے ہے تو دلیل ہے کہ یہ دشمن پر فتح کی علامت ہے
اور اگر دیکھے کہ کتا اس کے پاس بیٹھا ہے تو دست نما دشمن اس کے قریب آ جائے گا
اگر خواب میں کتا اس سے بھاگا ہے تو دشمن اس سے خوف کھائے گا
حضرت ابراہیم کرمانی ؒ کا فرمان ہے کہ خواب میں شکاری کتے کی مدد سے شکار کرنااس بات کی دلیل ہے کہ ایسا انسان اپنے دشمن کی آڑ میں مالی فائدہ اٹھائے گا۔(واللہ اعلم الصواب )
اکیلی عورت کا خواب میں کتا دیکھنے کی تعبیر:
کتے کو دیکھنا ان لوگوں کی علامت ہے جو لالچ اور ان کے خلاف شازش کرتے ہیں اور ایک آدمی ان کی پیروی کر سکتا ہے تو اس کی بھلائی نہیں چاہتا
اگر اس نے سفید کتا دیکھا تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ
وہ اس کی محبت اور دوستی کا اظہار کرتا ہے اس کے لیے کینہ اور دھوکہ دہی کو چھپاتے ہیں
مطلقہ عورت کو خواب میں کتے دیکھنے کی تعبیر
کتوں کو دیکھنا کسی ایسے شخص کا اظہار کرتا ہے جو چھپ رہا ہے اور ان کا مقابلہ کر رہا ہے، جو الفاظ کا انتخاب اچھی طرح کرتا ہے، اور اس کی سازشوں اور چالوں کے لیے اس کا دل چرانے اور اس کے ساتھ جوڑ توڑ کرتا ہے۔
اور جو کوئی سفید کتوں کو دیکھتا ہے، یہ کسی ایسے شخص کی طرف اشارہ کرتا ہے جو ان سے دشمنی رکھتا ہے اور دوستی اور دوستی کا اظہار کرتا ہے۔

.jpeg)
.jpeg)
.jpeg)
0 Comments