👇👇👇👇 مینڈک 👇👇👇👇👇
مینڈک کے بارے میں دلچسپ معلومات:
مینڈک کا سائنسی نام رانا ٹگرینا ہے
مینڈک کو پنجابی میں ڈڈو کہتے ہے
یہ ایک جانور ہے جو دنیا کے مختلف حصوں میں پایا جاتا ہے
یہ جانور زیادہ تر دو رنگوں کا ہوتا ہے
بھورا اور سبز
مینڈکوں میں کئی ایسے ہیں جو زہریلے ہیں اور ان کے زہر کو
پچھلے دور میں انسانوں نے تیروں کی نوک پر لگا کر جنگوں میں استعمال کیا
پاکستانی مینڈک:
بارشوں کے مہینے میں پاکستان میں بہت ساری مینڈک نظر آتے ہیں
کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں مینڈکوں کی لگ بھگ تین سو اقسام ہیں ۔
مینڈک ایک ایسا جانور ہے
جو پانی اور زمین دونوں میں رہ سکتا ہے یعنی ہوا اور پانی دونوں میں سانس لینے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
کہا جاتا ہے کہ 1980 سے آج تک 30٪ اس کی اقسام ناپید ہو چکی ہے ۔
👇👇👇👇 مینڈک کو مت مارو 👇👇👇👇
حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
کہ مینڈک کو مت مارو کیونکہ مینڈک کا عذاب جب جب قوم فرعون پر بیجھا گیا تھا
تو مینڈک آگ کے ایک تنور میں اللہ کی کی خوشنودی کی خاطر پڑا تھا
چنانچہ مینڈکوں کا مسکن اللہ تعالیٰ نے ٹھنڈی جگہ بنایا ہے ۔
یعنی پانی کا مقام
ان کی آواز تسبیح

0 Comments