اونٹ کے کوہان میں پانی نہیں چربی ہوتی ہے لوگ عام طور پر سمجتھے ہے کہ اونٹ اپنے کوہان میں پانی ذخیرہ کرتاہے لیکن ایسا نہیں ہوتا حقیقت میں کوہان میں چربی ہوتی ہے جو توانائی کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
2....
اونٹ کا رنگ بدل سکتا ہے اونٹ کا رنگ موسم اور اس کے علاقے کے مطابق گہرا یا ہلکا ہو سکتا ہے جو اسے بہتر انداز میں ماحول میں ڈھلنے میں مدد دیتا ہے ۔
3......
اونٹ کی عمر عام طور پر چالیس یا 50 سال ہوتی ہے
اونٹ ایک لمبی عمر کا جانور ہے
اور زیادہ تر سخت موسمی حالات میں بھی زندہ رہ سکتا ہے ۔
4----
اونٹ کی رفتار حیرت انگیز ہوتی ہے
اونٹ 40 سے 65 کلومیٹر سفر فی گھنٹہ تک دوڑ سکتا ہے جو اسے صحرا کے تیز جانوروں میں شامل کیا جاتا ہے ۔
5.....
اونٹ ایک خاص انداز میں چلتا ہے اونٹ کے چلنے کا انداز
پیسنگ گیٹ
کہلاتا ہے جس میں ایک طرف کے دونوں پیر ایک ساتھ حرکت کرتے ہیں ۔
6.....
اونٹ کا دودھ انتہاہی غزائیت بخش ہوتا ہے
اونٹ کا دودھ پروٹین وٹامن اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے
اس کے علاوہ کئ طبی فوائد ہیں
7....
اونٹ کے ناک کے نتھنے بند ہو سکتے ہے
اونٹ کے نتھنے ریت کے طوفان سے بچنے کے لیے بند ہو سکتے ہیں
جو اسے صحرا میں زندہ رہنے کے لیے مددگار ثابت ہوتے ہیں ۔
8......
اونٹ کی پلکیں تین تہو پر مشتمل ہوتی ہے
اونٹ کی آنکھیں ریت اور دھول سے محفوظ رکھنے کے لیے تین تہوں والی پلکوں سے ڈھکی ہوتی ہیں ۔
9......
اونٹ کئی دن تک پانی کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے
اونٹ کا جسم پانی کی مقدار کو برداشت کرنے کی خاص صلاحیت رکھتا ہے
0 Comments