خواب میں سانپ دیکھنا خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر

 

خواب میں سانپ دیکھنا خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر






خواب میں سانپ دیکھنا خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر 

خواب میں سانپ کو دیکھنا 


خواب میں سانپ دیکھنا کیسا ہے ؟

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا  ہے کہ 
خواب میں سانپ بدخواہ اور پوشیدہ دشمن ہے 
اور اگر دیکھے کہ اس کے گھر میں سانپ ہے تو گھریلو دشمن پر دلیل ہے 


اور اگر سانپ کو جنگل میں دیکھے تو بیگانہ دشمن پر دلیل ہے 


اور اگر دیکھے کہ اس نے سانپ سے لڑائی کی ہے 
تو
دلیل ہے کہ وہ دشمن سے جھگڑا کرے گا 


اور اگر سانپ اس پر دیکھے غالب آیا ہے 
تو
دلیل ہے دشمن پر فتح نہ پائے گا 


اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کو کاٹا ہے 
تو

کہ دشمن کو  مغلوب کرے گا 

اور اگر اس نے سانپ کا گوشت کھایا ہے تو دلیل ہے کہ 
اس قدر دشمن کا مال کھائے گا اور خیر اور خوشی دیکھے گا
اور اگر دیکھے کہ سانپ کے دو ٹکڑے کر دیئے 
دلیل ہے دشمن سے انصاف  حاصل کرے گا اور اگر دونوں ٹکڑے اٹھا لیے ہے 


تو 
دلیل ہے کہ دشمن کا مال کھائے گا اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کے ساتھ مہربانی سے بات کی ہے کہ اس کے در پیش عجیب کام ہو گا کہ اس سے شادی اور خوشی دیکھے گا 
اور اگر دیکھے کہ سانپ نے اس کے ساتھ  تندی اور سختی سے بات کی ہے تو دلیل ہے کہ دشمن اس پر فتح پائے گا 


اور اگر مرا ہوا سانپ دیکھے 
تو دلیل ہے حق تعالیٰ اس کو شر سے دور کرے گا 
اور اس کی تکلیف نہ ہو گی



اگر دیکھے سانپ اس کا تابعدار ہے تو
دلیل ہے کہ مرتبہ اور  بزرگی پائے گا 








 کہ سبز سانپ ہے۔ دلیل ہے کہ دشمن دیندار اور با امانت ہو گا۔ اور اگر دوسرے سانپوں کے علاوہ سیاہ سانپ کو دیکھے تو لشکر پر دلیل ہے۔ اور اگر سانپ زرد ہے تو بیمار صورت دشمن پر دلیل ہے۔ اور اگر سرخ دیکھے تو معاشر اور عیش پسند دشمن پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ سانپ کے بہت سے پاؤں ہیں۔
دلیل ہے کہ اس کا دشمن قوی اور دلاور ہو گا۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سانپ اس کے سامنے جمع ہیں اور اس کو ستاتے ہیں۔ دلیل ہے کہ اس کے بہت سے خویش دشمن ہوں گے۔ لیکن ان سے نقصان نہ دیکھے گا اور اگر دیکھے کہ سانپوں کے سینگ اور بہت سے دانت ہیں



اور اگر دیکھے سانپ اس کے منہ سے نکلا ہے تو 

دلیل ہے وبال جان بات کرے گا 

سفید سانپ کو دیکھنا دشمن کو دیکھنا ہے 




اور اگر دیکھے کہ اس نے اپنے بستر پر سانپ مارا ہے۔ دلیل ہے کہ اس کی عورت مرے گی۔ اور اگر دیکھے کہ سانپ اس کے گریبان یا اس کے منہ سے نکل کر زمین میں گھسا ہے۔ دلیل ہے کہ ہلاک ہو گا۔ اور خار مار خواب میں ضعیف اور کمزور دشمن ہے۔
حضرت جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں سانپ کا دیکھنا دس وجہ پر ہے: فف(1) طاقت (2) زندگانی (3) سلامت (4) بادشاہی (5) سپہ سالاری (6) عورت (7) دولت (8) موت (9) لڑکا (10) سیلاب


خواب میں سانپ دیکھنا خواب میں سانپ دیکھنے کی تعبیر 

Post a Comment

0 Comments