Tarjama Ul Quran Gussess Paper Notes 10th Class All Punjab Boards:
Most Important Questions Answers Ten Class:
تفصیلی سوالات کی بہتر تیاری کے لیے آپ کتاب کا ہر حصہ کم از کم بہتر حصہ ضرور تیار کریں
یعنی یا تو کتاب کا پہلا حصہ کی آدھی سورتیں یا دوسرے حصے کی آدھی سورتیں تقسیم کر کے اچھی طرح پڑھ لیں ۔ اس طریقے سے آپ کم از کم ایک سوال حل کر سکتے ہیں ۔اگر کوئی طالب علم لانگ سوال نہ بھی حل کرے تو کم از کم اسے چاہیے تو اس صورت سے متعلق تمام مختصر سوالات ضرور لکھ کر لائے ۔ مثلاً
مرکزی موضوع
نام رکھنے کی وجہ اور مناسبت
علمی و املائی معلومات
خلاصہ
چونکہ یہ نکات عموماً مختصر سوالات میں شامل ہوتے ہیں ۔
اس لیے طالب علم کم از کم اتنا مواد ضرور لکھ کر لائے
تاکہ اس کے نمبر محفوظ رہ سکیں ۔
Most Important Long Questions:
Past Papers میں بار بار دھرائے جانے والے سوالات بہت اہم:
1..... سورت الرعد کا تعارف اور بنیادی مضمون لکھیں ۔
2.... سورت الحجر کا مرکزی موضوع اور بنیادی مضمون لکھیں ۔
3.... سورت بنی اسرائیل کا تعارف اور بنیادی مضمون تفصیل سے بیان کریں ۔
4... سورت الکہف کا تعارف اور بنیادی مضمون لکھیں ۔
5.... سورت المؤمنون کا تعارف اور بنیادی مضمون لکھیں ۔
6.... سورت یونس کا تعارف اور بنیادی مضمون لکھیں ۔
7.... سورت الاعراف کا تعارف اور بنیادی مضامین لکھیں ۔
8۔۔۔ سورت الانعام کا تعارف یا بنیادی مضامین لکھیں ۔
9..... سورت الزمر کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور قدرت کاملہ پر نوٹ لکھیں ۔
10... سورت یونس کا تعارف اور بنیادی مضامین لکھیں ۔
سورت النحل کا تعارف اور بنیادی مضامین تفصیل سے لکھیں ۔
یا
سورت ہود میں مذکورہ انبیاء علیہم السلام اور ان کی اقوام کے احوال تحریر کرے۔
Tarjama Ul Quran Gussess Paper Notes 10th Class All Punjab Boards

.jpg)


